ہمارے بارے

یہ ویب سائٹ وطن عزیز پاکستان میں مکتب اہل بیت کے ملی پلیٹ فارم اور مسلسل قیادت کی گزشتہ نصف صدی سے زائد کی جدوجہد اور تاریخ کے بارے میں معلومات پر مبنی ہے۔ یہ ویب سائٹ ملی قیادت خصوصاً قائد ملت جعفریہ علامہ سید ساجد علی نقوی کے ویژن کے مطابق بنائی گئی ہے۔
اس پر پیش کیا جانے والا مواد مکمل تحقیق پر مبنی مستند و مؤثق ہے۔ اسے قومی مفاد اور مکتب اہل بیت کے سیاسی و قانونی مصالح کو مدنظر رکھتے ہوئے ترتیب دیا گیا ہے جس کا مقصد ناصرف حقائق کی درست تصویر پیش کرنا ہے بلکہ مسلمانوں میں اتحاد و وحدت کے فروغ کے ساتھ دین اسلام کے روشن چہرے کی ترویج ہے
۔