قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی سے مرکزی سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی کی ملاقات وزارت داخلہ کی جانب سے زائرین کے زمینی سفر پر عارضی پابندی کے حوالے سے تبادلہ خیال ہوا قائد محترم نے اس سلسلے معاملات کو بات چیت سے حل کرنے کے حوالے سے ہدایات جاری کیں