راولپنڈی : قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی حفظہ اللہ سے اسکردو سے تشریف لائے صدر انجمن امامیہ بلتستان و نائب امام جمعہ والجماعت آغا سید باقر الحسینی نے ملاقات کی گلگت بلتستان کی مقامی صورت حال پر تفصیلی گفتگو ہوئی قائد محترم نے علاقائی مسائل سمیت مختلف امور میں محترم وفد کی رہنمائی کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا ملاقات میں سید مہدی الحسینی بھی شریک تھے .