جمعرات, جولائی 24, 2025
ہومپاکستانملی یکجہتی کونسل کا اجلاس مرکزی مجلس قائدین "قومی مشاورت " اسلامی...

ملی یکجہتی کونسل کا اجلاس مرکزی مجلس قائدین "قومی مشاورت ” اسلامی تحریک پاکستان کی میزبانی میں جاری .

اسلام آباد: ملی یکجہتی کونسل کا اجلاس مرکزی مجلس قائدین "قومی مشاورت ” اسلامی تحریک پاکستان کی میزبانی میں جاری جس میں قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی دامت برکاتہ کی خصوصی شرکت، سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی حفظہ اللہ میزبانی کے فرائض سرانجام دے رہے ہیں ملک سے تمام مکاتب فکر کے علماء بھی موجود ہیں، اجلاس میں اہم معاملات زیر بحث ہیں۔

مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

- Advertisment -
Google search engine

الأكثر شهرة

احدث التعليقات