بدھ, جولائی 23, 2025
ہومپاکستانقائد ملت جعفریہ سے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی...

قائد ملت جعفریہ سے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی اور مرکزی سیکرٹری اطلاعات زاہد علی آخونزادہ کی ملاقات .

قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی دامت برکاتہ سے شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی اور مرکزی سیکرٹری اطلاعات زاہد علی آخونزادہ نے ملاقات کی۔ جس میں صوبہ پنجاب میں ایف آئی آرز، زائرین کے لیے ویزہ اور سفری مسائل اور ان کے حل کے لیے کیے گئے اقدامات سمیت، جی بی اور پارا چنار کے ایشوز پر تبادلہ خیال کیا گیا اور قائد محترم نے مسائل کے حل کے لیے اقدامات کو سراہا اور مزید کاوشوں کی رہنمائی فرمائی۔ ملاقات 23 جولائی کے ملی یکجہتی کونسل کے سربراہی اجلاس کے بارے میں بھی اقدامات کا جائزہ لیا گیا اور قائد محترم کو مکمل بریفنگ دی گئی جس پر قائد محترم نے اطمینان کا اظہار کیا۔

مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

- Advertisment -
Google search engine

الأكثر شهرة

احدث التعليقات