پیر, جولائی 21, 2025
ہومپاکستانآغا رضا حیدر طوسی کی وفد کے ہمراہ آیت اللہ سید ساجد...

آغا رضا حیدر طوسی کی وفد کے ہمراہ آیت اللہ سید ساجد علی نقوی سے ملاقات ۔

راولپنڈی : قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی سے آغا رضا حیدر طوسی نے وفد کے ہمراہ۔ملاقات کی مختلف علاقائی امور سمیت محرم الحرام کے سلسلے میں قائد محترم سے رہنمائی لی ملاقات میں محترم سید عزادار حسین نقوی،ملک اسرار حسین ،ملک عمران علی اور محمد مجتبی شریک تھے قائد محترم نے باہمی اتحاد و اتفاق سمیت عزاداری امام حسین کو منظم ، بھرپور و باوقار انداز میں منانے پر تاکید کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا

مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

- Advertisment -
Google search engine

الأكثر شهرة

احدث التعليقات