قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی سے حجۃ الاسلام مولانا صادق حسین مناوری نے وفد کے ہمراہ ملاقات کی مختلف تنظیمی امور پر قائد محترم سے رہنمائی لی قائد محترم نے وفد کی مختپف امور و مسائل میں رہنمائی کی باہمی اتحاد و اتفاق پر تاکید کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا