جمعرات, جولائی 17, 2025
ہومپاکستانملی یکجہتی کونسل پاکستان کے مرکزی دفتر میں مرکزی سیکریٹری جنرل لیاقت...

ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے مرکزی دفتر میں مرکزی سیکریٹری جنرل لیاقت بلوچ کے زیر صدارت اہم مشاورتی اجلاس

ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے مرکزی دفتر میں مرکزی سیکریٹری جنرل جناب لیاقت بلوچ کے زیر صدارت اھم مشاورتی اجلاس منعقد ھوا جس میں قائد ملت جعفریہ علامہ سید ساجد علی نقوی دامت برکاتہ کی میزبانی میں 23 جولائی کو مجلس قائدین کے اھم اجلاس کے بارے میں مشاورت کی گئی ایجنڈے اور دیگر انتظامات کے بارے میں تفصیلات طے کی گئیں-اجلاس میں علامہ عارف حسین واحدی،علامہ شبیر حسن میثمی ، مفتی گلزار احمد نعیمی،ڈاکٹر ضمیر اختر،عبداللہ گل،ڈاکٹر سید علی عباس نقوی،سید اسد عباس نقوی،طاھر رشید تنولی،عبدالوحید شاہ،مولانا ملک عرفان حسین،شاھد شمسی،زاھد آخونزادہ اور دیگر مرکزی عہدیداروں نے شرکت کی-

مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

- Advertisment -
Google search engine

الأكثر شهرة

احدث التعليقات