جمعرات, جولائی 17, 2025
ہومپاکستانوزیر داخلہ محسن نقوی سرکاری دورے پر تہران پہنچ گئے

وزیر داخلہ محسن نقوی سرکاری دورے پر تہران پہنچ گئے

  • اتوار کو وزیر داخلہ محسن نقوی ایرانی دارالحکومت تہران پہنچے جہاں امام خمینی انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ان کا استقبال ایرانی ہم منصب اسکندر مومنی نے کیا۔
  • ایرانی میڈیا کے مطابق ایرانی وزیر داخلہ نے محسن نقوی کو "اپنے بھائی” کے طور پر خوش آمدید کہتے ہوئے گرمجوشی سے استقبال کیا۔
  • محسن نقوی کی ایرانی وزیر داخلہ اسکندر مومنی سے ملاقات بھی ہوئی جس میں باہمی دلچسپی کے امور اور پاک، ایران تعلقات پر گفتگو کی گئی۔
  • اپنے دورے کے دوران محسن نقوی تہران میں منعقدہ سہ ملکی کانفرنس میں شرکت کریں گے جہاں زائرین اور سرحدی امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔
  • وفاقی وزیر داخلہ ایران کے صدر مسعود پزشکیان سے بھی ملاقات کریں گے۔

مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

- Advertisment -
Google search engine

الأكثر شهرة

احدث التعليقات