پیر, جون 30, 2025
ہومپاکستانشیعہ علما کونسل کے اعلیٰ سطح وفد کی گورنر سندھ کامران خان...

شیعہ علما کونسل کے اعلیٰ سطح وفد کی گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے محرم الحرام میں امن و امان کے حوالے سے اہم ملاقات

سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی حفظہ اللہ اور صوبائی صدر شیعہ علماء کونسل پاکستان سندھ علامہ سید اسد اقبال زیدی کی گورنر ہاؤس سندھ آمد، گورنر سندھ جناب کامران خان ٹیسوری، نے سیکرٹری جنرل کو خوش آمدید کہا، اس موقع پر آل پاکستان علماء کونسل کے چیئرمین مولانا طاہر اشرفی و دیگر تمام مکاتب فکر کے علماء موجود تھے، محرم الحرام 1447ھ کے حوالے سے پیش آنے والے مسائل و مشکلات کے حل کے لیے گفت و شنید ہوئی۔ اس موقع پر شیعہ علماء کونسل کراچی ڈویژن کے ذمہ بھی موجود تھے، سیکرٹری جنرل نے اجلاس میں اہم گفتگو بھی فرمائی۔


مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

- Advertisment -
Google search engine

الأكثر شهرة

احدث التعليقات