پیر, جون 30, 2025
ہومپاکستانقائدملت جعفریہ کے حکم ایران پر سامراجی جارحیت کے خلاف ڈیرہ غازی...

قائدملت جعفریہ کے حکم ایران پر سامراجی جارحیت کے خلاف ڈیرہ غازی خان میں پرامن احتجاجی مظاہرہ

قائدملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی کے حکم پر برادر اسلامی ملک ایران پر سامراجی جارحیت کے خلاف مرکزی امام بارگاہ حیدریہ سے ٹریفک چوک تک بعد نماز جمعہ پر امن احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔

اوکاڑہ شیر گڑھ

ملک گیر احتجاج : قائدملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی کے حکم پر برادر اسلامی ملک ایران پر سامراجی جارحیت کے خلاف جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن شیر گڑھ اور جامع مسجد امامیہ شیر گڑھ کی جانب بعد نماز جمعہ پر امن احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔

قبو سعید خان

ملک گیر احتجاج : قائدملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی کے حکم پر برادر اسلامی ملک ایران پر سامراجی جارحیت کے خلاف شیعہ علماء کونسل قبو سعید خان کی جانب سے بعد نماز جمعہ پر امن احتجاجی مظاہرہ کیا گیا

مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

- Advertisment -
Google search engine

الأكثر شهرة

احدث التعليقات