قائدملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی کے حکم پر برادر اسلامی ملک ایران پر سامراجی جارحیت کے خلاف شیعہ علماء کونسل وفاقی علاقہ اسلام آباد کی جانب مرکزی نائب صدر علامہ عارف حسین واحدی کی قیادت میں بعد نماز جمعہ پر امن احتجاجی مظاہرہ
شہدادکوٹ

ملک گیر احتجاج : قائدملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی کے حکم پر برادر اسلامی ملک ایران پر سامراجی جارحیت کے خلاف شیعہ علماء کونسل تحصیل بھریا ضلع نوشہرو فیروز کی جانب سے بعد نماز جمعہ مدرسہ امام مھدی عجل اللہ فرجہ الشریف سے ایک احتجاجی مظاھرہ کیا گیا جس میں خصوصی شرکت مولانا ڈاکٹر خادم حسین الحسینی ،صوبائی ایڈیشنل سیکرٹری زوار دوست علی ونگانی تحصیل صدر مولانا رفیق الحسن ونگانی ضلعی ایڈیشنل سیکرٹری زوار سلیم رضا تحصیل جنرل سیکرٹری زوار محمد عالم کربلائی زوار محمد علی راجپر عبد الغنی لاشاری نے شرکت کی۔
مہیڑ

ملک گیر احتجاج : قائدملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی کے حکم پر برادر اسلامی ملک ایران پر سامراجی جارحیت کے خلاف شیعہ علماء کونسل مہیڑ کی جانب سے احتجاجی مظاہرہ۔
کلمہ چوک تونسہ شریف

ملک گیر احتجاج : قائدملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی کے حکم پر برادر اسلامی ملک ایران پر سامراجی جارحیت کے خلاف شیعہ علما کونسل تونسہ سٹی کے زیر اہتمام احتجاجی مظاہرہ کیا گیا ۔احتجاجی مظاہرے سے خطاب علامہ اشفاق حسین نقوی ۔علامہ شاہداقبال رحمانی ۔مخدوم قمرعباس قریشی ۔برادر نثار علی خٹک ۔شاہنواز خان کلاچی سید محمد حسنین نقوی مولانا سید صادق حسین شاہ نے کیا۔
شہدادکوٹ

ملک گیر احتجاج : قائدملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی کے حکم پر برادر اسلامی ملک ایران پر سامراجی جارحیت کے خلاف سید علی اکبر شاہ کی امام بارگاہ سے سید ضمیر حسین شاہ سید غلام سرور نقوی ڈاکٹر محمد شریف بھٹی راجہ رحمان ساجدی ذوالفقار علی میرجت کی قیادت میں احتجاجی ریلی و مظاہرہ ہوا
ٹنڈو الہیار

قائدملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی کے حکم پر برادر اسلامی ملک ایران پر سامراجی جارحیت کے خلاف جامع مسجد علی ابن الحسین ٔ سے چمبڑ روڈ تک احتجاج ریلی نکالی گئی مظاہرہ سے مولانا تنویر حسین چانڈیو امام جماعت، ایڈوکیٹ ضمیر حیدر جعفری جنرل سیکرٹری شیعہ علماء کونسل ضلع ٹنڈوالہیار نے خطاب کیا،مظاہرہ میں سیکنڑوں کی تعداد میں محبان اہلبیت ٔ نے شرکت کی۔!
دادو

ملک گیر احتجاج : قائدملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی کے حکم پر برادر اسلامی ملک ایران پر سامراجی جارحیت کے خلاف مرکزی امام بارگاہ حیدی سے پریس کلب دادو تک احتجاج ریلی نکالی گئی جس کو شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری سید فدا حسين شاهه کاظمی، اور تحصیل دادو کے صدر الطاف حسین سخیرانی نے خطاب کیا
جھڈو میرورخاص

ملک گیر احتجاج : قائدملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی کے حکم پر برادر اسلامی ملک ایران پر سامراجی جارحیت کے خلاف جامع مسجد العباس امام بارگاھ سے بعد نماز جمعہ پر امن احتجاجی مظاہرہ کیا گیا