اتوار, جون 29, 2025
ہومپاکستانایران مضبوط جواب دے رہا ہے، اسرائیل کو پہلی بار پتہ چل...

ایران مضبوط جواب دے رہا ہے، اسرائیل کو پہلی بار پتہ چل رہا بمباری کیا ہوتی ہے: مفتی تقی عثمانی

نامور عالم دین مفتی تقی عثمانی نے کہا ہے کہ قدرت کی طرف سے یہ ایک اور موقع ہے کہ تمام مسلمان ممالک متحد ہوکر اسرائیلی خطرے کا مکمل سد باب کریں۔

ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں مفتی تقی عثمانی کا کہناتھاکہ ایران اسرائیلی جارحیت سے بھاری نقصان اٹھانے کے باوجود اسرائیل کو مضبوط جواب دے رہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ اسرائیک کو پہلی بار پتہ چل رہا ہے کہ بمباری کیا ہوتی ہے۔

ان کا کہنا تھاکہ عالم اسلام کے خلاف اس کے عزائم ڈھکے چھپے نہیں اور قدرت کی طرف سے یہ ایک اور موقع ہے کہ تمام مسلمان ممالک متحد ہوکر اسرائیلی خطرے کا مکمل سد باب کریں۔

مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

- Advertisment -
Google search engine

الأكثر شهرة

احدث التعليقات