بدھ, جولائی 30, 2025
ہومبین الاقوامیروس کا یوکرین کی جیل پر فضائی حملہ، 16 افراد ہلاک

روس کا یوکرین کی جیل پر فضائی حملہ، 16 افراد ہلاک

کیف: روس نے رات گئے  یوکرین پر حملے کیے جس کے نتیجے میں 20 افراد ہلاک ہو گئے۔

یوکرینی میڈیا کے مطابق روس نے اپوریژیا یوکرین میں جیل پر 8 فضائی حملے کیے جس دوران جیل کی عمارت پر FAB بم گرائے گئے۔ 

یوکرینی حکام نے اس حوالے سے بتایا کہ روسی حملے میں 16 افراد ہلاک اور 35 زخمی بھی ہوئے ہیں۔ 

یوکرینی حکام کے مطابق گزشتہ رات ہی یوکرین کے ڈنیپروپیٹروفسک ریجن میں روسی حملوں میں 4 افراد ہلاک اور کئی زخمی ہوئے۔

مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

- Advertisment -
Google search engine

الأكثر شهرة

احدث التعليقات