ہفتہ, جولائی 19, 2025
ہومبین الاقوامیامریکی حملے کے بعد ایرانی جوہری تنصیبات کی سیٹلائٹ تصاویر سامنے آگئیں

امریکی حملے کے بعد ایرانی جوہری تنصیبات کی سیٹلائٹ تصاویر سامنے آگئیں

ایرانی جوہری تنصیبات پر آج ہونے والے امریکی حملے کے بعد جوہری تنصیبات کی سیٹلائٹ تصاویر سامنے آگئیں۔

غیر ملکی خبررساں ایجنسی کی جانب فراہم کردہ تصاویر میں نطنز اور اصفہان کی جوہری تنصیبات پر ہونے والی تباہی دیکھی جاسکتی ہے۔

خبررساں ایجنسی کے جانب سے فردو کی جوہری مرکز کی تصاویر جاری کی گئی ہیں جہاں امریکی حملے کے آثار دیکھے جاسکتے ہیں۔

امریکی حملے کے بعد ایرانی جوہری تنصیبات کی سیٹلائٹ تصاویر سامنے آگئیں
امریکی حملے کے بعد اصفہان نیوکلیئر ٹیکنالجی سینٹر کے مناظر— فوٹو: میکسار/ رائٹرز
امریکی حملے کے بعد ایرانی جوہری تنصیبات کی سیٹلائٹ تصاویر سامنے آگئیں
امریکی حملے کے بعد فردو جوہری مرکز کا منظر جس میں بم گرنے کے مقامات دیکھے جاسکتے ہیں— فوٹو: میکسار/ رائٹرز
امریکی حملے کے بعد ایرانی جوہری تنصیبات کی سیٹلائٹ تصاویر سامنے آگئیں
امریکی حملے کے بعد نطنز جوہری مرکز کا منظر جس میں بم گرنے کا مقام دیکھا جاسکتا ہے— فوٹو: میکسار/ رائٹرز
مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

- Advertisment -
Google search engine

الأكثر شهرة

احدث التعليقات