جمعہ, جولائی 18, 2025
ہومکانفرنس و بیاناتراولپنڈی کے حیدری چوک میں آیت اللہ خامنہ ای کی شان میں...

راولپنڈی کے حیدری چوک میں آیت اللہ خامنہ ای کی شان میں گستاخی کے خلاف احتجاجی پروگرام

راولپنڈی کے حیدری چوک میں انجمن جانثاران اہلبیت کے زیر اہتمام سامراجی جارحیت اور رھبر معظم آیت اللہ خامنہ ای دام ظلہ کی شان میں گستاخی کے خلاف احتجاجی پروگرام منعقد ہوا۔ شیعہ علما کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدر علامہ عارف حسین واحدی نے خطاب میں امام حسینؑ کے قیام کربلا اور موجودہ دور کے یزیدی کرداروں پر روشنی ڈالی۔ انہوں نے رھبر معظم کی حمایت اور سامراجی قوتوں کے خلاف ایران کے جرات مندانہ مؤقف کو امت مسلمہ کی فتح قرار دیا۔

قائد ملت علامہ سید ساجد علی نقوی دامت برکاتہ کی جانب سے انجمن کے ذمہ داران کو خراج تحسین پیش کیا گیا۔

اجتماع میں علامہ انور نجفی سمیت دیگر شخصیات بھی شریک تھیں

مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

- Advertisment -
Google search engine

الأكثر شهرة

احدث التعليقات