خیبرپختونخواہ : قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی مدظلہ العالی کی سرپرستی میں علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی کی جانب سے ، اور شیعہ علماء کونسل پاکستان خیبر ہختونخواہ کے زیر اہتمام، ضلع ہنگو، کوہاٹ و ضلع اورکزئی کے عشرہ محرم الحرام 1447ھ کے مبلغین کے لیے "سفیر کربلا و حق کے چراغ کانفرنس” کا انعقاد کیا گیا جس میں تینوں اضلاع میں "110” مبلغین نے قریہ قریہ اپنے فرائض سر انجام دیئے، مظلوم امام سید الشہداء امام حسین علیہ السلام و اصحاب و انصار کی عظیم قربانیوں پر روشنی بھی ڈالی، عزاداران امام ع نے عشرہ مجالس میں بھرپور انداز میں شرکت فرمائی
عشرہ محرم الحرام 1447ھ کے مبلغین کے لیے "سفیر کربلا و حق کے چراغ کانفرنس”
مقالات ذات صلة