پیر, جولائی 21, 2025
ہومپاکستانعلامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی اور زاہد علی آخونزادہ کی ممبر اسلامی...

علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی اور زاہد علی آخونزادہ کی ممبر اسلامی نظریاتی کونسل پاکستان علامہ سید افتخار حسین نقوی سے ملاقات

اسلام آباد: شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی اور مرکزی سیکرٹری اطلاعات زاہد علی آخونزادہ نے ممبر اسلامی نظریاتی کونسل پاکستان اور سچ ٹی وی کے چیئرمین علامہ سید افتخار حسین نقوی حفظہ اللہ سے ملاقات کی اور مختلف قومی و ملی امور پر تبادلہ خیال کیا۔ ملاقات میں محرم الحرام میں پنجاب میں ہونے والی ایف آئی آرز، عدالتوں میں زیر سماعت مقدمات اور زائرین کے مسائل اور ان کے حل کے لیے کیے جانے والے اقدامات پر گفتگو ہوئی اور مختلف تجاویز کے ذریعے مسائل کے حل کے لیے مذید کوششیں تیز کرنے پر اتفاق ہوا۔ اس موقع پر علامہ سید سجاد حسین کاظمی کی قیادت میں ایک وفد نے بھی دونوں رہنماؤں سے ملاقات کی اور بعض دیگر مسائل کے حل کے لیے مکمل بریفنگ دی۔ دونوں رہنماؤں نے ان مسائل کے جلد حل ہونے جانے کی یقین دھانی کرائی۔

مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

- Advertisment -
Google search engine

الأكثر شهرة

احدث التعليقات