ہفتہ, جولائی 19, 2025
ہومبین الاقوامیمتحدہ عرب امارات کی ائیراسپیس خالی ہونا شروع، درجنوں پروازیں متبادل روٹس...

متحدہ عرب امارات کی ائیراسپیس خالی ہونا شروع، درجنوں پروازیں متبادل روٹس پر منتقل

ایران کی جانب سے قطر میں امریکی فوجی اڈوں پر حملوں کے بعد متحدہ عرب امارات  نے اپنی فضائی حدود بند کردی۔

ایران کی جانب سے قطر پر حملوں کے بعد متحدہ عرب امارات کی ائیر اسپیس خالی ہونا شروع ہوگئیں جس کے بعد درجن بھر  پروازیں متبادل روٹس پر منتقل کردی گئیں۔

متحدہ عرب امارات کی فضائی حدود سے کمرشل جہازوں کو واپس بھیجا جارہا ہے، دبئی اور ابوظبی ائیرپورٹ کی پروازیں مختلف ممالک کو منتقل ہو رہی ہیں۔

فلائٹ ریڈار کی جانب سے جاری تصویر میں بھی دیکھا جا سکتا ہے کہ متحدہ عرب امارات کی فضائی حدود میں موجود کئی پروازیں واپس مڑ گئیں۔

مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

- Advertisment -
Google search engine

الأكثر شهرة

احدث التعليقات