قائدملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی کے حکم پر برادر اسلامی ملک ایران پر سامراجی جارحیت کے خلاف مرکزی امام بارگاہ حیدریہ سے ٹریفک چوک تک بعد نماز جمعہ پر امن احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔
اوکاڑہ شیر گڑھ

ملک گیر احتجاج : قائدملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی کے حکم پر برادر اسلامی ملک ایران پر سامراجی جارحیت کے خلاف جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن شیر گڑھ اور جامع مسجد امامیہ شیر گڑھ کی جانب بعد نماز جمعہ پر امن احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔
قبو سعید خان

ملک گیر احتجاج : قائدملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی کے حکم پر برادر اسلامی ملک ایران پر سامراجی جارحیت کے خلاف شیعہ علماء کونسل قبو سعید خان کی جانب سے بعد نماز جمعہ پر امن احتجاجی مظاہرہ کیا گیا