پیر, جون 30, 2025
ہومپاکستانعلامہ شبیر حسن میثمی کی سول سوسائٹی اور جعفریہ آرگنائزیشن کی جانب...

علامہ شبیر حسن میثمی کی سول سوسائٹی اور جعفریہ آرگنائزیشن کی جانب سے کراچی نیشنل پریس کلب پر منعقدہ احتجاجی مظاہرے

ملک گیر احتجاج :سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی حفظہ اللہ کی سول سوسائٹی اور جعفریہ آرگنائزیشن کی جانب سے کراچی نیشنل پریس کلب پر منعقدہ احتجاجی مظاہرے میں خصوصی شرکت کی اور شرکاء سے خطاب کیا

پشاور

ملک گیر احتجاج : قائدملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی کے حکم پر برادر اسلامی ملک ایران پر سامراجی جارحیت کے خلاف پشاور پریس کلب کے سامنے شیعہ علماء کونسل خیبر پختونخواہ کے صوبائی صدر وسیم اظہر ترابی کی قیادت میں پر امن احتجاجی مظاہرہ کیا۔صوبائی صدر صوبائی صدر وسیم اظہر ترابی سمیت دیگر مقررین نے خطاب کیا.

راولپنڈی

ملک گیر احتجاج : قائدملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی کے حکم پر برادر اسلامی ملک ایران پر سامراجی جارحیت کے خلاف شیعہ علما کونسل تحصیل راولپنڈی کے زیر اہتمام احتجاجی مظاہرہ.

نواب شاہ

ملک گیر احتجاج : قائدملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی کے حکم پر برادر اسلامی ملک ایران پر سامراجی جارحیت کے خلاف شیعہ علما کونسل نواب شاہ کے زیر اہتمام احتجاجی مظاہرہ.

احمد پور سیال

ملک گیر احتجاج : قائدملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی کے حکم پر برادر اسلامی ملک ایران پر سامراجی جارحیت کے خلاف شیعہ علماء کونسل تحصیل احمد پور سیال و جے ایس او تحصیل احمد پور سیال کی جانب سے بعد نماز جمعہ امام بارگاہ زینبیہ کڑی والا سے ایک احتجاجی مظاھرہ کیا گیا جس میں مولانا جابر علی خان سیال ، مولانا ضیغم عباس کاظمی سید اعجاز حسین شاہ نے شرکت کی

مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

- Advertisment -
Google search engine

الأكثر شهرة

احدث التعليقات